Wednesday, October 23, 2019

Urdu Poem by Nadir

کاش سنا دیتا جو بات تھی کہہ دیتا
مگر کیا کرین کوئ تھا ہی نہی سنے کو
بات اپنے تک رھے گئ پہنچانہین سکا
وقت تو ٹہر تا نہین گزر جاتا ھے
چہرے بدل جاتے نئے آ تے پرانے چلے جاتے
کچھ یادین ایسی ھوتی ھین بھولے نہ بھلائے جاتے
کچھ چہرےایسےھوتے جو ہمیشہ یاد رہتے


0 Comments:

Post a Comment

<< Home